لاہور۔2ستمبر (اے پی پی):لیسکو صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ برقی لائنوں کی دیکھ بھال اور مرمت کے سلسلے میں مورخہ04ستمبر صبح 9 سے دوپہر 12 بجے تک پی ڈبلیو آر گرڈ سے فیڈرز:
دھرم پورہ،میاں میر کالونی،میاں میر ہسپتال سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔لیسکو صارفین سے تعاون کی اپیل ہے ۔