اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) مالی سال 2018ءکے دوران پائینیئر سیمنٹ کے بعداز ٹیکس منافع میں 43.65 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2018ءکے دوران کمپنی نے 1.64 ارب روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ مالی سال 2017ءکیلئے کمپنی کا خالص نفع 2.92 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح مالی سال …
مالی سال 2018ءمیں پائینیئر سیمنٹ کے بعداز ٹیکس منافع میں 43.65 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) مالی سال 2018ءکے دوران پائینیئر سیمنٹ کے بعداز ٹیکس منافع میں 43.65 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2018ءکے دوران کمپنی نے 1.64 ارب روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ مالی سال 2017ءکیلئے کمپنی کا خالص نفع 2.92 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح مالی سال 2017ءکے مقابلہ میں مالی سال 2018ءکے دوران پائینیئر سیمنٹ کے بعداز ٹیکس منافع میں 1.28 ارب روپے یعنی 43 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








