مانسہرہ۔ 17 نومبر (اے پی پی):مانسہرہ کے علاقے چٹہ بٹہ میں نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔ ریسکیو 1122کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اورنعش کو مانسہرہ پولیس کی موجودگی میں کنگ عبداﷲ ہسپتال منتقل کر دیا۔
اطلاع کے مطابق محمد ریاض ولد عمر خان نامی شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔