22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںما حو لیا تی کلیئر نس :وفاقی محتسب کا ڈی چو ک...

ما حو لیا تی کلیئر نس :وفاقی محتسب کا ڈی چو ک میں گا ڑیوں کی لمبی قطار کا نو ٹس

- Advertisement -

اسلام آباد۔26اگست (اے پی پی):وفاقی محتسب اعجا زاحمد قر یشی نے تحفظ ما حو لیا ت کی طر ف سے          گاڑیوں کی چیکنگ کے لئے اسلام آ باد کے ڈی چو ک میں گزشتہ ڈیڑ ھ ما ہ سے لمبی قطا ر کا نو ٹس لیتے ہو ئے کمشنر و ڈپٹی کمشنر اسلام آ باد اور ڈا ئر یکٹر جنرل تحفظ ما حو لیات کو جمعہ 29 اگست کو طلب کر لیا ۔ترجمان کے مطابق وفاقی محتسب نے استفسار کیا ہے کہ اسلام آ باد کے انتہا ئی حساس علا قے ریڈ زون کو ہی   گاڑیوں کی کلیئرنس کے لئے منتخب کیو ں کیا گیا؟۔ گاڑیوں کی چیکنگ اور سٹکرز لگانے کے لئے صرف ایک ہی           پوائنٹ ہے یا کہیں اور بھی ایسی چیکنگ ہو رہی ہے۔عوام الناس کی آ گا ہی کے لئے پر نٹ، الیکٹر انک یا سو شل میڈ یا پر کو ئی آگا ہی مہم چلا ئی گئی یا نہیں۔

کیا بزرگ شہریوں اور خوا تین کے لئے الگ پو ائنٹ بنا یا گیا، کس ما ڈل اور مینو فیکچر نگ سال تک کی گا ڑیوں کے لئے کلیئر نس ضروری ہے اور یہ مہم کب تک جا ری رہے گی، اس کے بعد کتنی فیس ہو گی وغیر ہ وغیرہ۔ یاد رہے کہ محکمہ ما حو لیا ت کی طر ف سے اسلام آ باد کے ڈی چو ک میں گاڑیوں کی ما حو لیا تی کلیئر نس کے لئے کئی ہفتوں سے چیکنگ جا ری ہے اور روزانہ صبح سے شا م تک لمبی قطا ریں لگی رہتی ہیں جس سے عا م شہریوں کو پر یشا نی کا سا منا کر نا پڑ تا ہے، عوام کی اکثر یت کو یہ بھی معلوم نہیں کہ اس لمبی قطا ر کا مقصد کیا ہے؟وفاقی محتسب نے متعدد شکایات پر اس صو رتحال کا نو ٹس لیتے ہو ئے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے رجسٹرار محمد ثا قب خان کو انو سٹی گیشن آ فیسر مقرر کیا ہے جنہوں نے تمام متعلقہ محکموں کے سر برا ہان کو جمعہ 29اگست کو سما عت کے لئے طلب کر لیا ہے۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں