دبئی ۔ 21 جون (اے پی پی) متحدہ عرب امارات نے سیاحتی سیزن کے دوران مختلف ممالک سے آنے والے سیاحوں کے 18 برس سے کم عمر بچوں کے لیے مفت ویزے کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔دبئی کی فیڈرل اتھارٹی فارآئیڈنٹٹی اینڈ سٹیزن شپ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ د±بئی میں سیاحتی سیزن کا آغاز 15 جولائی سے 15 ستمبر تک رہتا ہے۔ اس دوران بیرون ملک …
متحدہ عرب امارات کا سیاحتی سیزن کے دوران سیاحوں کے 18 برس سے کم عمر بچوں کے لیے مفت ویزے کی سہولت کا اعلان

مزید خبریں
دبئی ۔ 21 جون (اے پی پی) متحدہ عرب امارات نے سیاحتی سیزن کے دوران مختلف ممالک سے آنے والے سیاحوں کے 18 برس سے کم عمر بچوں کے لیے مفت ویزے کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔دبئی کی فیڈرل اتھارٹی فارآئیڈنٹٹی اینڈ سٹیزن شپ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ د±بئی میں سیاحتی سیزن کا آغاز 15 جولائی سے 15 ستمبر تک رہتا ہے۔ اس دوران بیرون ملک سے آنے والے غیر ملکی سیاحوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے 18 برس سے کم عمر بچوں کو مفت ویزہ فراہم کیا جائے گا۔’امارات ٹوڈے‘ کی خبر کے مطابق غیرملکی سیاحوں کے بچوں کے لیے مفت ویزوں کا اِجرا 15 جولائی سے کیا جائے گا جس کا نفاذ ہر برس سیاحتی سیزن کے لیے ہوگا








