- Advertisement -
سرینگر ۔ 25 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے سرینگر کے علاقے سرائے بالا میں گزشتہ روزبھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو نوجوانوں کے قتل کو مشکوک اورپراسرار قرار دیتے ہوئے اس واقعے کی کسی غیرجانبدار ادارے کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6271
- Advertisement -