محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور،گوجرانوالہ،راولپنڈی،فیصل آباد،ساہیوال، بہاولپور، میرپورخاص، کراچی، حیدرآباد ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے (آج) اتوار کو بھی مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، لاہور،گوجرانوالہ، فیصل آباد،ساہیوال، بہاولپور، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت …

اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور،گوجرانوالہ،راولپنڈی،فیصل آباد،ساہیوال، بہاولپور، میرپورخاص، کراچی، حیدرآباد ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے (آج) اتوار کو بھی مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، لاہور،گوجرانوالہ، فیصل آباد،ساہیوال، بہاولپور، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔