محکمہ موسمیات کے مطابق گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ، راولپنڈی، سرگودھا، ڈی آئی خان، بنوں ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔