مختلف دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورت حال

اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمدو اخراج کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 26000کیوسک اور اخراج65000 کیوسک، دریائے کابل میں شہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 5400کیوسک اور اخراج 5400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد5000 کیوسک …

اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمدو اخراج کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 26000کیوسک اور اخراج65000 کیوسک، دریائے کابل میں شہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 5400کیوسک اور اخراج 5400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد5000 کیوسک اور اخراج38000کیوسک ہے، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد6900کیوسک اور اخراج2000کیوسک ہے۔تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1520.32 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.352 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1204.20 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.604 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 642.50 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.068 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

مزید خبریں