مذہبی سکالر علامہ ضمیر اختر نقوی کا کراچی میں انتقال کرگئے

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) 76 سالہ مشہور شیعہ مذہبی سکالر شاعر اور مبلغ علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے اتوار کو کراچی میں انتقال کر گئے۔ نجی نیوز چینلز کے مطابق انہیں ہفتے کی رات دل کا دورہ پڑا اور انہیں آغا خان یونیورسٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ علامہ ضمیر اختر نقوی 24 مارچ 1944 …

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) 76 سالہ مشہور شیعہ مذہبی سکالر شاعر اور مبلغ علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے اتوار کو کراچی میں انتقال کر گئے۔ نجی نیوز چینلز کے مطابق انہیں ہفتے کی رات دل کا دورہ پڑا اور انہیں آغا خان یونیورسٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ علامہ ضمیر اختر نقوی 24 مارچ 1944 کو اتر پردیش بھارت میں پیدا ہوئے ۔