رباط ۔ یکم مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مراکش کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کے لیے امیدواری پر اپنی ایک ٹویٹ میں بالواسطہ تنقید کی ہے۔ مراکشی باشندے اس ٹویٹ کو تضحیک آمیز قرار دے کر شدید غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغامات ماضی میں بھی کئی افراد اور …
مراکش، فٹبال ورلڈ کپ اور مغرور ٹرمپ کا ٹوئٹ

مزید خبریں
رباط ۔ یکم مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مراکش کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کے لیے امیدواری پر اپنی ایک ٹویٹ میں بالواسطہ تنقید کی ہے۔ مراکشی باشندے اس ٹویٹ کو تضحیک آمیز قرار دے کر شدید غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغامات ماضی میں بھی کئی افراد اور ممالک کے لیے غصے کا سبب بنتے رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک ٹویٹ نے اس مرتبہ مراکش کے شہریوں میں بھی غصے کی لہر پیدا کر دی ہے اور وہ صدر ٹرمپ کے اس پیغام کو تضحیک آمیز قرار دے رہے ہیں۔








