اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):مرکزی شہری علاقوں میں منصفانہ مسابقت کے فروغ اور بجلی کی تقسیم پر اجارہ داری کے خاتمے کا بل (کثیر فروشندہ تقسیم بجلی بل 2025ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔منگل کو رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی نے کثیر فروشندہ تقسیم بجلی بل 2025ء قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی اجازت چاہی ، متعلقہ وزیر کی طرف سے مخالفت نہ کرنے پر متعلقہ قائمہ کمیٹی کے …
مرکزی شہری علاقوں میں منصفانہ مسابقت کے فروغ اور بجلی کی تقسیم پر اجارہ داری کے خاتمے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

مزید خبریں
اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):مرکزی شہری علاقوں میں منصفانہ مسابقت کے فروغ اور بجلی کی تقسیم پر اجارہ داری کے خاتمے کا بل (کثیر فروشندہ تقسیم بجلی بل 2025ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔منگل کو رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی نے کثیر فروشندہ تقسیم بجلی بل 2025ء قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی اجازت چاہی ، متعلقہ وزیر کی طرف سے مخالفت نہ کرنے پر متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔








