مزار قائد پرگاڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) 71 ویں یوم آزادی کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گاڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق منگل کی صبح کراچی میں مزار قائد پر گارڈ کی پر وقار تقریب ہوئی ۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور فاتحہ خوانی سے کیا …

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) 71 ویں یوم آزادی کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گاڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق منگل کی صبح کراچی میں مزار قائد پر گارڈ کی پر وقار تقریب ہوئی ۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور فاتحہ خوانی سے کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے سلامی پیش کرتے ہوئے اعزازی گاڈز کے فرائض سنبھالے۔