مسجد الحرام کا فرش ذی عین کے پہاڑوں سے حاصل کیے جانے والے سنگ مرمر سے تیار کیا گیا

156
مسجد الحرام

مکہ مکرمہ ۔6اگست (اے پی پی):سعودی عرب کے شہر باحہ کے نواحی علاقے ذی عین کے پہاڑوں سے حاصل کیے جانے والے سنگ مرمر سے تیار کیا گیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق ذی عین علاقہ چارسو سال سے زیادہ پرانا ہے۔ اس علاقے کا ایک امتیاز یہ ہے کہ اتنے طویل عرصے سے یہاں بارش بڑھتی جا رہی ہے۔ مقامی افراد کا مکہنا ہے کہ یہاں عمارتوں کی تعمیر میں استعمال کیا جانے والا سنگ مر مر بھی اسی علاقے سے حاصل کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذکورہ علاقے کا امتیاز ہے کہ یہاں کے پہاڑوں سے نکالے جانے والے سنگ مرمرسے مسجد الحرام کا فرش تیار کیا گیا ہے۔