مسلمان اور اسلام دونوں جرمنی کا حصہ ہیں، جرمن چانسلر

برلن ۔ 17 مارچ (اے پی پی) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی میں رہائش پذیر مسلمان اور ان کا مذہب اسلام دونوں جرمنی کا حصہ ہیں۔ جرمن چانسلر کا یہ بیان جرمنی کے وزیر داخلہ کے حالیہ مسلم مخالف بیان کے بعد سامنے آیا ہے۔ جرمنی میں بننے والی نئی حکومت میں وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے والے قدامت پسند سیاستدان ہورسٹ زیہوفر نے کہا تھا …

برلن ۔ 17 مارچ (اے پی پی) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی میں رہائش پذیر مسلمان اور ان کا مذہب اسلام دونوں جرمنی کا حصہ ہیں۔ جرمن چانسلر کا یہ بیان جرمنی کے وزیر داخلہ کے حالیہ مسلم مخالف بیان کے بعد سامنے آیا ہے۔ جرمنی میں بننے والی نئی حکومت میں وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے والے قدامت پسند سیاستدان ہورسٹ زیہوفر نے کہا تھا کہ اسلام جرمن ثقافت کا حصہ نہیں ہے۔

مزید خبریں