مسلم لیگ (ن )کا ایجنڈاپاکستان کوترقی سے ہمکنار کرنا ہے، وفاقی وزیر امور شیخ آفتاب احمد

اٹک ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہمسلم لیگ (ن )کا ایجنڈاپاکستان کوترقی سے ہمکنار کرنا ہے ، ہم اپنی 5سالہ کارکردگی سے مطمئن ہیں اور اسی کارکردگی کی بنیاد پر2018کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ،فاٹا کوکے پی کے کا حصہ بنانے میں میاں محمد نواز شریف نے اہم کردار ادا کیا ہے،انہوں نے …

اٹک ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہمسلم لیگ (ن )کا ایجنڈاپاکستان کوترقی سے ہمکنار کرنا ہے ، ہم اپنی 5سالہ کارکردگی سے مطمئن ہیں اور اسی کارکردگی کی بنیاد پر2018کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ،فاٹا کوکے پی کے کا حصہ بنانے میں میاں محمد نواز شریف نے اہم کردار ادا کیا ہے،انہوں نے ان خیالات کااظہار اپنی رہائش گاہ پر ” اے پی پی “سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ جب آئینی ترمیم ہوجائے تو پھر اس میں تبدیلی پارلیمنٹ ہی کے ذریعے کی جا سکتی ہیں وہ کسی دوسرے ادارے کے بس کی بات نہیں جو نیشنل اسمبلی یا سینٹ میں بل پاس کرائے تو اسے کوئی ادارہ واپس نہیں کروا سکتا۔ ا

مزید خبریں