اسلام آباد ۔ 22 ستمبر وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے کردار ادا کر رہی ہے۔ جمعہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت موجودہ ملکی حالات سے بخوبی آگاہ ہے۔