مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شائستہ ملک کی پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیاسے گفتگو

اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شائستہ ملک نے کہا ہے کہ زینب کے قاتل کی گرفتاری سے ہم سرخرو ہوئے ہیں، اسے سر عام سزائے موت دینی چاہیے مگر قانون سر عام سزائے موت کی اجازت نہیں دیتا۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زینب کا قاتل گرفتار ہو گیا ہے۔ اس …

اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شائستہ ملک نے کہا ہے کہ زینب کے قاتل کی گرفتاری سے ہم سرخرو ہوئے ہیں، اسے سر عام سزائے موت دینی چاہیے مگر قانون سر عام سزائے موت کی اجازت نہیں دیتا۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زینب کا قاتل گرفتار ہو گیا ہے۔ اس کی گرفتاری سے ہم سرخرو ہوتے ہیں، ہمارا دل کہتا ہے کہ اسے سر عام سزائے موت دینی چاہیے مگر قانون سر عام سزائے موت کی اجازت نہیں دیتا۔