مشترکہ حریت قیادت کی طرف سے 1990ءکے شہداءکی برسی کے موقع پرہڑتال کا اعلان

سرینگر ۔ 18 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںمشترکہ حریت قیادت نے جنوری 1990ءمیں گاﺅکدل، ہندواڑہ اور کپواڑہ میںبھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف رواں ماہ کے آخری دس دن کیلئے احتجاجی کیلنڈر جاری کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے گاﺅکدل میں21جنوری کو مکمل ہڑتال کی جائے گی جبکہ 25جنوری کو ہندواڑہ اور 27کو کپواڑہ میں ہڑتال کی جائے گی۔