ماسکو ۔ 25 جون (اے پی پی) مشرقی روس کے قریب سمندر میں منگل کے روز شدید زلزلہ آیا امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 6.6 تھی۔ زلزلہ کا مرکز روسی علاقہ نکول سکوئی کے شمال مغرب میں 152کلو میٹر دورسمندر میں 33 کلو میٹر تھا زلزلہ کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
مشرقی روس 6.6 درجے شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیںکی گئی

مزید خبریں