دمشق ۔ 7 اپریل (اے پی پی) شامی شہر مشرقی غوطہ میں جمعے کے روز کی گئی فضائی بمباری کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد چالیس ہو گئی ہے۔ شامی تنازعے پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق مشرقی غوطہ کے علاقے دوما میں شدید ترین بمباری کی جا رہی ہے۔ دمشق کے نواح میں واقع باغیوں کا یہ آخری مضبوط گڑھ ہے۔
مشرقی غوطہ میں فضائی حملے، ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی

مزید خبریں