تہران ۔ 22 مارچ (اے پی پی) ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں داعش کے خاتمے میںایرانی حکومت نے اہم کردار ادا کیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روزانہوں نے اپنے ایک نشریاتی خطاب میں کہا کہ اسی باعث اس خطے کے زیادہ تر علاقوں میں استحکام ممکن ہو سکا ہے۔ خامنہ ای نے دہرایا کہ داعش کا وجود امریکی پالیسیوں کا نتیجہ …
مشرق وسطیٰ سے داعش کے خاتمے میںایرانی حکومت نے اہم کردار ادا کیا، خامنہ ای

مزید خبریں
تہران ۔ 22 مارچ (اے پی پی) ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں داعش کے خاتمے میںایرانی حکومت نے اہم کردار ادا کیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روزانہوں نے اپنے ایک نشریاتی خطاب میں کہا کہ اسی باعث اس خطے کے زیادہ تر علاقوں میں استحکام ممکن ہو سکا ہے۔ خامنہ ای نے دہرایا کہ داعش کا وجود امریکی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کا یہ دعویٰ کے اس نے داعش کو شکست دی ہے، بالکل غلط ہے۔ انہوں نے یہ پیغام نوروز کے موقع دیا ہے۔







