اسلام آباد ۔24 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے قراقرم یونیورسٹی میں پودا لگاکر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کردیاہے۔وزارت موسیماتی تبدیلی کے حکام کے مطابق وزیرا عظم پاکستان کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی نے ہفتہ کو قراقرم یونیورسٹی پہنچے تو ڈین یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ملک …
مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے قراقرم یونیورسٹی میں پودا لگاکر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کردیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔24 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے قراقرم یونیورسٹی میں پودا لگاکر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کردیاہے۔وزارت موسیماتی تبدیلی کے حکام کے مطابق وزیرا عظم پاکستان کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی نے ہفتہ کو قراقرم یونیورسٹی پہنچے تو ڈین یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ملک امین اسلم نے کہا کہ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم شروع کرنے کا مقصد معاشرے میں درخت لگانے کی اہمیت اور موسمیاتی تبدیلی کے باعث رونما ہونے والے اثرات کوکم سے کم کرنے سے متعلق شعور وآگاہی پیدا کرنا ہے۔








