قاہرہ ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) مصر کے مغربی صحرا ئی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران کم ازکم 16 پولیس اہل کار ہلاک ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک رپورٹ میں سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ایک اپارٹمنٹ میں حاصم گروپ کے 8ارکان روپوش ہیں جو گذشتہ سال قاہرہ میں ججوں اور پولیس …
مصر،عسکریت پسندوں سے جھڑپ میں 16 پولیس اہل کار ہلاک

مزید خبریں
قاہرہ ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) مصر کے مغربی صحرا ئی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران کم ازکم 16 پولیس اہل کار ہلاک ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک رپورٹ میں سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ایک اپارٹمنٹ میں حاصم گروپ کے 8ارکان روپوش ہیں جو گذشتہ سال قاہرہ میں ججوں اور پولیس اہل کاروں پر حملوں میں ملوث تھے۔پولیس نے اپارٹمنٹ کو گھیرے میں لے کر انہیں حراست میں لینے کی کوشش کی۔








