مصری فوج کے آپریشن میں درجن سے زائد مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

سینا۔11 فروری (اے پی پی)مصر کے شورش زدہ علاقے سینائی میں مصری فوج کے خصوصی آپریشن کے دوران کم از کم16 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے شورش زدہ علاقے سینائی میں فوج کے خصوصی آپریشن کے دوران کم از کم16 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہےںجبکہ30 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔