مصر میں 3700 سال پرانا ایک مزید اہرام دریافت

قاہرہ ۔ 05 اپریل (اے پی پی) مصر میں 3700 سال پرانے اہرام کی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔مصری وزارت برائے آثار قدیمہ کے جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ باقیات قاہرہ سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر دریافت کی گئی ہیں۔ جس کا کچھ حصہ بہتر حالت میں ہے جبکہ باقی ماندہ حصے کے صفائی کا کام جاری ہے۔ واضح رہے کہ مصر میں …

قاہرہ ۔ 05 اپریل (اے پی پی) مصر میں 3700 سال پرانے اہرام کی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔مصری وزارت برائے آثار قدیمہ کے جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ باقیات قاہرہ سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر دریافت کی گئی ہیں۔ جس کا کچھ حصہ بہتر حالت میں ہے جبکہ باقی ماندہ حصے کے صفائی کا کام جاری ہے۔ واضح رہے کہ مصر میں 123 عدد اہرام پائے جاتے ہیں جن میں سے سب سے پرانا گیزہ نامی اہرام ہے جسے 4500 سال قبل تعمیر کیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply