سرینگر ۔ 13 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے نہتے شہریوںکے بے دریغ قتل اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف لوگوں کو احتجاجی مظاہروں سے روکنے کیلئے سرینگر میں پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے بڑھتی ہوئی …
مظاہرے روکنے کیلئے سرینگر میں پابندیاںنافذ،حریت رہنما نظر بند

مزید خبریں
سرینگر ۔ 13 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے نہتے شہریوںکے بے دریغ قتل اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف لوگوں کو احتجاجی مظاہروں سے روکنے کیلئے سرینگر میں پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف آج مقبوضہ علاقے میں پر امن مظاہروں اور مکمل ہڑتا ل کی کال دی ہے۔








