مظفرگڑھ،تھانہ چوبارہ کی حدود بستی پنوار سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی

75
عارف والا ،معمولی تلخ کلامی پرکالج کے ساتھیوں نے فرسٹ ائیر کے طالبعلم کو قتل کردیا ،نعش نہرسے برآمد

مظفرگڑھ۔ 07 نومبر (اے پی پی):تھانہ چوبارہ کی حدود بستی پنوار سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس زرائع کے مطابق لیہ کے تھانہ چوبارہ کی حدود بستی پنوار سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے

،نوجوان کی شناخت محمد صمد کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوبارہ منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نوجوان کی موت گولی لگنے سے ہوئی ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔