معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے گاؤں کمانوالہ میں لوگوں کی شکایات سنی

سیالکوٹ20 اکتوبر (اے پی پی )وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے گاؤں کمانوالہ میں لوگوں کی شکایات سنی اورشکایات کے جلد از جلد حل اور ان کے ازالے کے لئے مختلف درخواستوں پر احکامات جاری کیے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے شروع کردہ احساس اور صحت کارڈسب سے زیادہ فائدہ مند انقلابی پروگرام ثابت ہورہے ہیں۔انہوں نے …

سیالکوٹ20 اکتوبر (اے پی پی )وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے گاؤں کمانوالہ میں لوگوں کی شکایات سنی اورشکایات کے جلد از جلد حل اور ان کے ازالے کے لئے مختلف درخواستوں پر احکامات جاری کیے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے شروع کردہ احساس اور صحت کارڈسب سے زیادہ فائدہ مند انقلابی پروگرام ثابت ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب غریب اور مستحق افراد کو ہیلتھ کارڈز کے ذریعہ سرکاری اسپتالوں میں بآسانی علاج معالجے کی سہولت میسر ہوگی۔