اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے منگل کو چینی سفیر یائو جنگ نے سی پیک اتھارٹی میں ملاقات کی۔ چینی سفیر نے رشکئی سپیشل اکنامک زون ترقیاتی معاہدے پر تیز رفتاری سے کام پر شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں زراعت، صنعتی میدان میں نجی شعبہ کو لانے کے فریم ورک پر …
معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے چینی سفیر یائو جنگ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے منگل کو چینی سفیر یائو جنگ نے سی پیک اتھارٹی میں ملاقات کی۔ چینی سفیر نے رشکئی سپیشل اکنامک زون ترقیاتی معاہدے پر تیز رفتاری سے کام پر شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں زراعت، صنعتی میدان میں نجی شعبہ کو لانے کے فریم ورک پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔







