معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے وفاقی وزیر حماد اظہر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے ملاقات کی۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں سبسڈیز اور یوٹیلٹی سٹورز سے متعلق حکومت کے زیر غور اقدامات سے متعلق احساس سے لی جانے والی مشاورت کا جائزہ لیا گیا۔

مزید خبریں