اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) معروف صحافی، کالم نگار، مصنف اور ڈرامہ نگار منیر احمد قریشی المعروف ”منو بھائی“ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی چینل نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ منو بھائی کچھ عرصے سے گردوں اور دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور لاہور کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
معروف صحافی، ڈرامہ نگار اور مصنف منو بھائی 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

مزید خبریں