28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومشوبزمعروف موسیقار شوکت علی ناشاد کی 44ویں برسی (آج)جمعہ منائی جائیگی

معروف موسیقار شوکت علی ناشاد کی 44ویں برسی (آج)جمعہ منائی جائیگی

- Advertisement -

لاہور۔2جنوری (اے پی پی):ماضی کے معروف فلمی موسیقار شوکت علی ناشاد کی 44ویں برسی 3جنوری بروز جمعتہ المبارک منائی جائے گی۔ شوکت علی ناشاد دہلی میں پیدا ہوئے ، ان کے فلمی کیرئیر کا آغاز1947میں بمبئی میں بننے والی فلم دلدار سے ہواتھا۔

شوکت علی ناشاد نے اپنے کیریئر کے آغاز میں 30فلموں کی موسیقی ترتیب دی اور 1963سے انہیں مزید 60فلموں کی موسیقی دینے کا موقع ملا۔ وہ3جنوری 1981کو وفات پاگئے تھے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=542023

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں