مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

57

لاہور۔16نومبر (اے پی پی):مقامی مارکیٹ میں پیرکے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر213اور برائلر گوشت320روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن170روپے میںفروخت ہوئے۔