مقبوضہ وادی میں بندوق کی نوک پررچائے جانے والے انتخابی ڈرامے کی کوئی حیثیت نہیں ہے، یاسین ملک

سرینگر ۔ 25 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین محمد یاسین ملک نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ وادی کے اطراف و اکناف میں محاصروں ، چھاپوں اور بے گناہ نوجوانوں کی گرفتار ی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندوق کی نوک پررچائے جانے والے انتخابی ڈرامے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

Leave a Reply