سرینگر ۔ 25 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے اپنے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی سیاسی اور دینی سرگرمیوں پر عائد مسلسل پابندی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فورم کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ میر واعظ عمر فاروق کو جمعہ کو بھی مسلسل نظر بند رکھ کر جمہ …
مقبوضہ وادی کشمیر کوپولیس سٹیٹ میں تبدیل کیا گیا ہےمیر واعظ فورم، میر واعظ کی مسلسل نظر بندی کی مذمت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 25 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے اپنے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی سیاسی اور دینی سرگرمیوں پر عائد مسلسل پابندی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فورم کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ میر واعظ عمر فاروق کو جمعہ کو بھی مسلسل نظر بند رکھ کر جمہ کی نماز پڑھنے سے بھی روکا گیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے نام نہاد پارلیمانی ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پوری حریت قیادت کو گھروں ، تھانوں اور جیلوں میں نظر بند کر دیا ہے








