مقبوضہ کشمیر،سید علی گیلانی نے بھارت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش رد کر دی

سرینگر ۔ 17 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارت کی طرف سے مذاکرات کی تازہ پیش کش رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بھارت تنازعہ کشمیر کو اس کے تاریخی پس منظر میں حل کرنے پراپنی رضامندی ظاہرنہیںکرتا اس وقت تک مذاکرات ایک لایعنی عمل ہوگا۔ کشمیر میڈیاسروس سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی …

سرینگر ۔ 17 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارت کی طرف سے مذاکرات کی تازہ پیش کش رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بھارت تنازعہ کشمیر کو اس کے تاریخی پس منظر میں حل کرنے پراپنی رضامندی ظاہرنہیںکرتا اس وقت تک مذاکرات ایک لایعنی عمل ہوگا۔ کشمیر میڈیاسروس سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ بھارتی حساس ادارے انٹیلی جنس بیورو( آئی بی ) کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے حیدر پورہ سرینگر میں سیدعلی گیلانی کی رہائش گاہ پر انکے ساتھ ملاقات کے دوران انہیں مذاکرات میں شمولیت کی دعوت دی ۔

مزید خبریں