مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے ہندواڑہ میں کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

سرینگر ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران اتوار کو ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے اس نوجوان کو ضلع کے علاقے ہندواڑہ میں اننوان کے مقام پر محاصر ے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Leave a Reply