سرینگر ۔ 2 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر میںبھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران شوپیاںاور اسلام آباد کے اضلاع میں 17کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے خلاف مشترکہ حریت قیادت کی اپیل پر پیر کو مکمل ہڑتال کی گئی، قابض افواج کی طرف سے فائرنگ اور پیلٹ کے اندھا دھند استعمال کے نتیجہ میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی ہے۔
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھوں 17 نوجوانوںکی شہادت کے خلاف مشترکہ قیادت کی اپیل پر مکمل ہڑتال

مزید خبریں