سرینگر۔ 9 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںگزشتہ سال بھارتی پارلےمانی انتخابات کے موقع پر بھارتی فورسز کے ہاتھوں 9نہتے شہریوں کی شہادت کی برسی پر پیر کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میںمکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقوں چاڈورہ، چرار شریف، پکھر پورہ، ڈلون، رٹھسونہ ، بیروہ اور دےگر علاقوں میں تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیںجبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی …
مقبوضہ کشمیر، شہریوں کی شہادت کی برسی پرضلع بڈگام میں ہڑتال

مزید خبریں
سرینگر۔ 9 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںگزشتہ سال بھارتی پارلےمانی انتخابات کے موقع پر بھارتی فورسز کے ہاتھوں 9نہتے شہریوں کی شہادت کی برسی پر پیر کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میںمکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقوں چاڈورہ، چرار شریف، پکھر پورہ، ڈلون، رٹھسونہ ، بیروہ اور دےگر علاقوں میں تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیںجبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے۔







