مقبوضہ کشمیر، شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تحریک حریت کے وفد کا شوپیان کا دورہ

سرینگر ۔ 31 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی ہدایت پرتحریک حریت کے ایک وفد نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوںشہید اور زخمی ہونیولے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے گنوپورہ، اڈواوردیگر علاقوں کادورہ کیا۔