سرینگر ۔ 16 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر مسلم لیگ کے غیر قانونی طور پرنظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ کو ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں سرینگر کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ کو جموں خطے کی کوٹ بھلوال جیل سے مقدمے کی شنوائی کیلئے سرینگر لایا گیا جہاں ایڈیشنل شیشن جج کی عدلت میں سماعت کے …
مقبوضہ کشمیر، مسرت عالم جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں عدالت میں پیش

مزید خبریں
سرینگر ۔ 16 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر مسلم لیگ کے غیر قانونی طور پرنظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ کو ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں سرینگر کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ کو جموں خطے کی کوٹ بھلوال جیل سے مقدمے کی شنوائی کیلئے سرینگر لایا گیا جہاں ایڈیشنل شیشن جج کی عدلت میں سماعت کے بعد انہیں واپس کوٹ بھلوال جیل منتقل کیا گیا








