مقبوضہ کشمیر، نوجوانوں کے قتل پر سوگ کیلئے طلباءسڑکوں پر نکل آئے

سری نگر ۔ 6 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں طلباءنے جنوبی کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 19نوجوانوںکے قتل پر سوگ کیلئے سرینگر ، بانڈی پورہ، کپواڑہ اور دیگر علاقوں میں سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر ، کشمیر یونیورسٹی اور مختلف کالجوں کے طلباءنے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے اور آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعرے …

سری نگر ۔ 6 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں طلباءنے جنوبی کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 19نوجوانوںکے قتل پر سوگ کیلئے سرینگر ، بانڈی پورہ، کپواڑہ اور دیگر علاقوں میں سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر ، کشمیر یونیورسٹی اور مختلف کالجوں کے طلباءنے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے اور آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعرے بلند کئے۔ مشتعل طلباءنے شہید نوجوانوں کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی۔

مزید خبریں