سرینگر۔29اپریل (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی پولیس کی طرف سے آزادی پسند کارکنوں کی جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجما ن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی پولیس نے ضلع اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر حریت کارکنوں اور عام کشمیری نوجوانوں کی گرفتاری …
مقبوضہ کشمیر، کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادی پسند کارکنوں کی جھوٹے مقدمات میں گرفتار ی کی مذمت

مزید خبریں
سرینگر۔29اپریل (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی پولیس کی طرف سے آزادی پسند کارکنوں کی جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجما ن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی پولیس نے ضلع اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر حریت کارکنوں اور عام کشمیری نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔








