مقبوضہ کشمیر، گاﺅ کدل قتل عام کی برسی پر سرینگر میں ہڑتال ، پابندیاں،حریت رہنما نظر بند

سرینگر ۔ 21جنوری (اے پی پی)بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 1990میں شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کیخلاف آج سرینگر کے گاﺅ کدل اور اسکے ملحقہ علاقوں میں مکمل ہڑتال ہے۔ ہڑتال کی کال سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے دی ہے۔