مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل تیسرے روز بھی کرفیو ، پابندیاں اور ہڑتال جاری

سرینگر ۔ 30 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں ترال چلو مارچ کو روکنے کیلئے منگل کو وادی کشمیرمیں مسلسل تیسرے روز بھی کرفیو اور پابندیاں جاری رہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مارچ کی کال سیدعلی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے حزب المجاہدین کے شہید کمانڈر سبزار احمد بٹ اوردیگر شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دی تھی

Leave a Reply