مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ مارچ میں29کشمیریوں کو شہیدکیا،اسلام آباد اور شوپیاں کے اضلاع میںآج 8نوجوان شہید

سرینگر ۔یکم اپریل(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ مارچ میںایک خاتون اور ایک کم عمر لڑکے سمیت 29بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ان میں سے چار نوجوانوںکو مختلف جعلی مقابلوں میں شہید کیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ان شہادتوں کی وجہ سے 1خاتون بےوہ اور4بچے …

سرینگر ۔یکم اپریل(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ مارچ میںایک خاتون اور ایک کم عمر لڑکے سمیت 29بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ان میں سے چار نوجوانوںکو مختلف جعلی مقابلوں میں شہید کیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ان شہادتوں کی وجہ سے 1خاتون بےوہ اور4بچے ےتےم ہوئے۔

مزید خبریں