مقبوضہ کشمیر نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال،شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

سرینگر ۔ یکم اپریل(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شوپیاں اور اسلام آباد کے اضلاع میں تیرہ نوجوانوں کی شہادت پر اتوار کو مکمل ہڑتال کی گئی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دو روزہ ہڑتال(اتوار ،پیر) کی کال سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی ہے ۔ مشترکہ قیادت کی اپیل پر اتوار کے روز دن چار بجے …

سرینگر ۔ یکم اپریل(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شوپیاں اور اسلام آباد کے اضلاع میں تیرہ نوجوانوں کی شہادت پر اتوار کو مکمل ہڑتال کی گئی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دو روزہ ہڑتال(اتوار ،پیر) کی کال سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی ہے ۔ مشترکہ قیادت کی اپیل پر اتوار کے روز دن چار بجے پورے مقبوضہ علاقے میں جگہ جگہ شہید نوجوانوں کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔

مزید خبریں