34.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمقدونیہ اور یونان کی سرحد پر واقع ایڈومینی مہاجر کیمپ مکمل طور...

مقدونیہ اور یونان کی سرحد پر واقع ایڈومینی مہاجر کیمپ مکمل طور پر خالی کرا لیا گیا

- Advertisement -

مقدونیہ اور یونان کی سرحد پر واقع ایڈومینی مہاجر کیمپ مکمل طور پر خالی کرا لیا گیا
ایتھنز ۔ 27 مئی (اے پی پی) مقدونیہ اور یونان کی سرحد پر واقع ایڈومینی مہاجر کیمپ کو مکمل طور پر خالی کروا لیا گیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یونانی حکومت نے اس سلسلے میں سامنے آنے والی رپورٹس کی تصدیق کر دی ہے اور پولیس کی کارروائی کو مثالی قرار دیا ہے۔ شہریوں کے تحفظ کے وزیر نیکوس توسکاس نے یونانی ٹیلی وژن پر کہا کہ کیمپ کو خالی کروانے کی کارروائی کے دوران طاقت استعمال نہیں کی گئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6529

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں