جکارتہ ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان سامنے آیا ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ اور ڈیلیان کموڈیٹی ایکس چینج میں دوسرے خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد برسا ملائشیا ڈیریویٹو ایکس چینج میں چار روز سے مسلسل مندی کا شکار پام آئل کی نومبر کے لئے ترسیل 2.25 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 2768 رنگیٹ(649.99 ڈالر)فی ٹن پر طے ہوئی۔
ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں